ابنا: پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق آل خلیفہ نے جارح سعودی فوجیوں کی مدد سے ملت بحرین کو اپنی تشدد آمیز کاروائيوں کا نشانہ بنایا ہوا ہے لیکن ملت بحرین ان تمام مصائب کا مقابلہ کرتےہوئے اپنے مطالبات پیش کررہی ہے اور اس نےاعلان کیا ہےکہ تحریک جاری رہےگی ۔ یادرہے کہ بحرین کی حکومت ایک طرف تو مذاکرات کا ڈھونگ رچا رہی اور دوسری طرف سےقوم کو مظالم کا نشانہ بھی بنارہی ہے۔ یادرہے ملت بحرین نے چودہ فروری سے آل خلیفہ کے خلاف تحریک شروع کی تھی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ /169
13 جولائی 2011 - 19:30
News ID: 253491
بحرین میں آل خلیفہ کی تشدد پسند پالیسیوں کوخاطر میں نہ لاتےہوئے ملت بحرین نے احتجاج جاری رکھا ہے۔